چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا 172 افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار

جسٹس آف پاکستان نے 172 افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار کردیا  کیس کی سماعت کے دوران  جسٹس آف پاکستان نے 172 افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار کردیا انہوں نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہانہوں نے جواب گزاروں کو جے آئی ٹی رپورٹ پر اپنا موقف پیش کرنے کو کہا تھا لیکن ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔اسی طرح منی لانڈرنگ کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان اور انکی  ہمشیرہ فریال تالپور کو بھی اپنا جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ روکے چن ایک نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ان کا نام مقدمے سے الگ کیا جائے لیکن اس پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ان کی استدعا مسترد کردی اور ان کو ہدایت کی کہ آصف زرداری اور فریال تالپور کی وکالت جاری رکھیں اسی طرح چیف جسٹس آف پاکستان نے جی آئی ٹی رپورٹ میں فاروق ایچ نائیک کے بارے سفارشات کو بھی غیر قانونی خلاف قانون قرار دے دماعت کے دوران کہا کہ انہوں نے جواب گزاروں کو جے آئی ٹی رپورٹ پر اپنا موقف پیش کرنے کو کہا تھا لیکن ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔اسی طرح منی لانڈرنگ کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان اور انکی  ہمشیرہ فریال تالپور کو بھی اپنا جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔  فاروق ایچ نائیک نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ان کا نام مقدمے سے الگ کیا جائے لیکن اس پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ان کی استدعا مسترد کردی اور ان کو ہدایت کی کہ آصف زرداری اور فریال تالپور کی وکالت جاری رکھیں اسی طرح چیف جسٹس آف پاکستان نے جی آئی ٹی رپورٹ میں فاروق ایچ نائیک کے بارے سفارشات کو بھی غیر قانونی خلاف قانون قرار دے دیا ۔

Comments

Popular posts from this blog

Dr Shahid Masood Pronography Scandal

Difference Between Civil Law and Criminal Law

Pakistan Won The War From India.. Palwama Attack... True Facts Revealed