Posts

Showing posts from December, 2018

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا 172 افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار

جسٹس آف پاکستان نے 172 افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار کردیا  کیس کی سماعت کے دوران  جسٹس آف پاکستان نے 172 افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر برہمی کا اظہار کردیا انہوں نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہانہوں نے جواب گزاروں کو جے آئی ٹی رپورٹ پر اپنا موقف پیش کرنے کو کہا تھا لیکن ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔اسی طرح منی لانڈرنگ کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان اور انکی  ہمشیرہ فریال تالپور کو بھی اپنا جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ روکے چن ایک نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ان کا نام مقدمے سے الگ کیا جائے لیکن اس پر فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ان کی استدعا مسترد کردی اور ان کو ہدایت کی کہ آصف زرداری اور فریال تالپور کی وکالت جاری رکھیں اسی طرح چیف جسٹس آف پاکستان نے جی آئی ٹی رپورٹ میں فاروق ایچ نائیک کے بارے سفارشات کو بھی غیر قانونی خلاف قانون قرار دے دماعت کے دوران کہا کہ انہوں نے جواب گزاروں کو جے آئی ٹی رپورٹ پر اپنا موقف پیش کرنے کو کہا تھا لیکن ان کا نام ای سی ایل میں ڈال

سندھ حکومت اور وفاقی حکومت پاکستان میں ٹھن گئی۔دونوں پارٹیوں کے سندھ میں اکثریت کے

پاکستان میں اس وقت بڑی عجیب سی صورتحال درپیش آچکی ہے کہ سندھ اور وفاق ایک دوسرے کے آمنے اسکا چکے ہیں کیونکہ آصف علی زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ کی ایف آئی آر ہوچکی ہے اور اس وجہ سے اب وفاقی حکومت چاہتی ہے کہ سندھ میں وہ اپنی حکومت بنا لی جس کی وجہ سے فواد چوہدری فیڈرل  منسٹر کو خاص طور پر یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ وہ جا کر سندھ میں اپنی حکومت بنانے کی کوششیں تیز کرے دوسری طرف سے سندھ حکومت کی طرف سے یہ بیانات آرہے ہیں ہمیں جان بوجھ کر سیاسی مخالفت کی وجہ سے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اس وجہ سے ہماری حکومت گرانے کی بھی کوششیں کی جا رہی ہیں وفاقی حکومت کو سندھ میں اپنی حکومت بنانے کے لئے کم از کم 25 ایم پی ایز کی ضرورت ہے اور  اگر ان کے اپنے ارکان کے ساتھ 25ارکان دوسرے مل مل جائیں گے تو پھر وہ سندھ میں عدم عتماد کامیاب کر سکتے ہیں یہ بات بہت زیادہ اہم ہے کہ اس بار عدم اعتماد سیکریٹ بیلٹنگ کی صورت میں نہیں ہونا بلکہ شو آف ہینڈ اور اوپن ہونا ہے دیکھیں ڈرامے کا ڈراپ سین کیا ہوتا ہے۔پاناما کیس میں میاں نواز شریف کی سزا کے بعد پی ٹی آئی حکومت کی کامیابی اور وفاق میں اپنی حکومت بنانے کے بع